

Loading content...
انسان سیروں کے حساب سے کھاتا ے تو بعض جاندار ٹنوں خوراک کھاتے ہیں انسان لیٹر کے حساب سے پیتا ہے تو بعض جاندار بیرل بلکہ میٹرک ٹن کے حساب سے پیتے ہیں انسان گھنٹوں کے حساب سے سوتا ہے تو کچھ جاندار پورے چھ ماہ سو کر گزار سکتے ہیں اس طرح انسان کی ہوس و استعداد گناہ کی ایک حد ہے مگر جانوروں میں یہ بھی کمال کو پہنچے ہوئے ہیں تو کیا ان خاصوں کی وجہ سے ہم حیوانات کو انسان سے بہتر اور اعلیٰ نوع ثابت کر سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار