

Loading content...
کہنے والے کہتے ہیں کہ ملکوت چند صلاحیتوں سے محروم ہیں یعنی کھانا پینا سونا استعداد گناہ و معصیت مباشرت و جماع وغیرہ کی استعداد ان میںنہیں ہے اس لیئے پست ہیں اور انسان میں یہ صلاحیتیں موجودہیں اس لیئے ملکوت سے افضل ہیں مگر صاحبان بحث وجدال نے یہ نہیں سوچا کہ یہ تو انسان کے جنسی خاصے ہیں جو خود انسان کے پست ترین خصوصیات ہیں نہ کہ اعلیٰ ترین۔۔۔ اگر معیار شرافت یہی خاصے ہیں تو حیوانات میں یہی خاصے اپنے درجہ کمال کوپہنچے ہوئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار