

Loading content...
ونضخت فیہ من روحی روحی کی آخریی یائے نسبتی ہے لہذہ ملکوت کا سجدہ حقیقتاً نسبتی تھا جس طرح ھمارا سجدہ کعبے کی اینٹ گارے کو نہیں بلکہ لفظ بیتی کی ؛ یائے ؛ نسبتی کو ہے اس لئے نہ انسان سے جمادات افضل ہیں نہ ملکوت سے انسان افضل ہے یہ تو صرف فکر کا دھوکہ ہے نہ سجود کعبہ جمادات کی اشرفیت کی دلیل بن سکتے ہیں نہ سجود آدم سے نوع بشر کی اشرفیت ثابت کی جا سکتی ہے ۔اگرہم نوع جمادات کے خصائص دیکھیں پھر نباتات و حیوان و انسان کے نوعی خاصے دیکھیں تو اکثر تفصیلی خصائص ملکوت میں بدرجہ اتم موجود ہیں یعنی ملکوت موالید اربعہ کے خصائص اعلیٰ میں بھی ان سے مکمل ترین اور
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار