

Loading content...
ایک یہ بات بھی ہے کہ ہم بھی کعبے کانہیں حکم الہی کا سجدہ کرتے ہیں اور یہ بھی ہے کعبے کے ساتھ ایک نسبت الہیہ موجود ہے اورہم اس نسبت کو سجدہ کرتے ہیں کعبے کے مٹی گارے کانہیں کرتے جب آدم کے سجدے کاحکم ملا تھا تو جناب آدم کے ساتھ بھی اللہ نے ایک نسبت لگا کر سجدے کا حکم فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار