

Loading content...
ایک اور بات یہ ہے کہ اللہ نے ملکوت کو انسان کو جھکنے اور سجدہ کرنے کا حکم دیا انسان کو جمادات کو سجدہ کرنے کا حکم دیا تو یہ تزکیہ نفس اور تکبر کو مٹانے کیلئے فرمایا گیا ہے کہ اپنے سے پست کو سجدہ کرو تاکہ تکبر باقی نہ رہے اب اس لحاظ سے دیکھیں انسان سے جتنے درجے جمادات پست ہیں ملکوت سے اتنے درجے خود انسان پست ہے اور یہ سجدہ تکبر اور غرور مٹانے کیلئے تھا اس لئے ابلیس کے بارے میں ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار