

Loading content...
نو ع بشر سے افضل و اشرف ہیں جبکہ علم معقول کے مسلمات سے ہے کہ مٹی اور پتھر جمادات میں سے بھی ادنیٰ اور پست اقسام کے جمادات ہیں اور کعبہ مٹی اور پتھر کا بنا ہوا ہے اور انسان بحیثیت نوع کے کعبے سے دو درجے بلند ہے یعنی جمادات سے اعلی نباتات ہیں پھر حیوانات ہیں پھر انسان کا نمبر آتا ہے جس طرح جمادات کا دعویٰ باطل ہے کہ وہ انسان سے افضل ہیں اسی طرح انسان کا دعویٰ بھی باطل ہے کہ وہ ملکوت سے افضل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار