

Loading content...
پہلا جواب تو یہ ہے کہ ملکوت تو سجدہ جناب آدم کو کر لیں اور اشرف پوری نوع بشر ہو جائے وہ کیوں؟ جبکہ صورت حال یہ ہوکہ اس میں زیادہ اکثریت فاسقین و ظالمیں کی ہو اور جو مکمل طور پر جہنم کا ایندھن ہیں وہ بھی بغلیں بجائیں کہ ھم ملکوت سے نوعی طور پر افضل ہیں سبحان اللہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار