

Loading content...
ان حالات میں کوئی بھی یہ حماقت نہیں کر سکتا کہ ثابت کرنے کی جرا ت کرے کہ پوری نوع بشر ملکوت سے افضل و اشرف ہے ایک شخص سے لاکھ پہ استدلال کون کر سکتا ہے؟ جیسے جناب جون علیہ السلام وحبیب ابن مظاہر علیہ السلام کی شہادت سے خولی اور عمرابن حجاج اور شمرذوالجوشن جیسے ملاعین دعوئے نجات نہیں کرسکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار