

Loading content...
اور جب انسان کی اشرفیت ہی خوش فہمی سے زیادہ کوئی حیثیت نہ رکھتی ہو تو پھر علماء معقول کو بھی سوچنا چاہئے کہ خاندان پاک علیھم السلام کی توہین نہ کریں اللہ کے جلال سے ڈریںہم دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ دنیا کا کوئی عالم نوع بشر کو بحیثیت نوع کے ملکوت کی نوع سے افضل و اشرف ثابت نہیں کر سکتا کیونکہ نوع بشر میں جہاں علما و احبار اخیارہیں وہاں کفار مشرکین بدکار و چمار بھی ہیں ۔جہاں عادل و نیک و صابر داخل نوع بشر ہیں وہاں ننانوے فی صد کفار و مشرکین و ملحدین بھی شامل ہیں جہاں بہتر شھداء کربلا علیھم السلام ہیں وہاں بہتر ہزار شمر زادے یزید خو ابلیس مزاج بھی نوع بشر میں شامل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار