

Loading content...
کتنی بڑی حماقت ہے کہ پاک خاندان صلوات اللہ علیھم کی آڑ میں پوری نوع انسان کو ملکوت سے افضل ثابت کیا جارہا ہے جبکہ انکا بشرہونا ہی ثابت نہیں ہے اگر انسان ہی اعلیٰ ترین نوع ثابت ہو جائے تو ہم ضرور انہیں نوع بشر میں شامل سمجھنے پر غور کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار