

Loading content...
کیونکہ پورا عالم اسلام متفق ہے کہ اللہ جل جلالہ میں گناہ کی صلاحیت نہیں ہے اور اس کلئے کی رو سے وہ لوگ جو انسانوں میں سے گناہ نہ کریں ان سے خاکم بدہن خدا کم تر ثابت ہو گا اور آئیڈیل انسان تو بزغم خویش پاک خاندان صلوات اللہ علیھم کو بنایا جاتا ہے لہذہ پاک خاندان اللہ سے افضل اور انکی وجہ سے نوع انسان بھی اللہ سے افضل ہوگی نعوذ باللہ کیونکہ تاجِ شرافت و فضیلت تو استعداد گناہ سے مشروط ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار