

Loading content...
اور ملکوت بے چارے اس صلاحیت ہی سے محروم ہیں لہذہ وہ گھٹیا مخلوق ہے اسکا مطلب یہ ہوا کہ جس میں صلاحیت گناہ نہ ہو وہ ادنیٰ ہے اور جس میں صلاحیت گناہ ہے واشرف و اعلیٰ ہے تو اس کلیے کے تحت تو انسان اللہ جل جلالہ سے بھی افضل و اشرف ثابت ہوگا ( نعوذ باللہ )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار