

Loading content...
کیونکہ دعویٰ یہ ہے کہ آدم سے آجتک جتنے بھی نوع بشر کے افراد ہیں یعنی زندہ 6ارب افراد اور مرنے والے 6کھرب سے زیادہ افراد سبھی ملکوت سے افضل واشرف ہیں اور ثابت کیا تو یہ کہ صرف چودہ پاک افرادہی افضل ہیں تو یہ خصوصیت چودہ افراد کی ہے نہ کہ 6کھرب ابنائے آدم کی اوریہی اصول منطق ہے کہ دعوی عمومی ہو اور دلیل خصوصی ہو تودعویٰ با طل ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار