

Loading content...
یعنی نوع انسان کلی طور پر ایک تعبیر ہے اب نوع میں تضمن پیدا کریں کہ نوع انسان کے جتنے مسلمان ہیں اب اسلام ضمن میں آیا ہے نوع کا ایک بڑا حصہ خارج ہو جائیگا اب تضمن اور بڑھائیں کہ مسلمانوں میں جتنے نیک اور تہجد گزار لوگ ہیں انکا ذکرہے تو اس تضمن سے افراد نوع میں کمی ہوگی اب تضمن اور بڑھائیں کہ نوع انسان میں سے جتنے مسلمان نیک تہجد گزار اور علما ہونگے وہی ملکوت سے افضل ہونگے تو اسطرح نوع بشر کا لاکھواں حصہ آکر ملکوت سے افضل ثابت ہوگا اگر معصوم ہونے کی شرط بھی لگا دی جائے تو کوئی بھی عصمت کبریٰ کا دعویٰ نہ کر سکے گااسطرح معصوم عن الخطا ذوات ہی ملکوت سے افضل ھونگے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار