

Loading content...
استعداد گناہ ۔ بعض حضرات نے ایک عجیب منطق جھاڑی ہے کہ ملکوت میں استعداد گناہ نہیں ہے وہ گنا ہ نہیں کرسکتے اورانسان میں استعداد گناہ موجود ہے اگر استعداد کے باوجود کوئی گناہ سے بچ جائے تو وہ ملکوت سے افضل ہے ۔اس دلیل کا پہلا نقص تو یہ ہے کہ نوع کو نوع کے مقابلے میں نہیں لایاگیا بلکہ نوع کے بعض افراد کا ذکرہے ۔دوسرا نقص یہ ہے کہ ان بعض افراد کی فضیلت بھی مطلق نہیں مشروط ہے یعنی ؛ اگر گناہ سے بچ جائیں تب ؛ افضل ہیںاسکا مطلب ہے کہ انسان کے پاس اپنی نوع کی فضیلت کی کوئی تعبیری دلیل موجودنہیں ہے اسی لئے تضمن میں فضیلت ثابت کر رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار