

Loading content...
فکر ہر کس بقدر مت اوست حالانکہ انسان کا اشرف المخلوقات ہونا ہی غلط ہے یہ نظریہ ہی فاسد ے ہے مثلا صاحبانِ منطق و معقول انسان کو اتنا اعلیٰ سمجھتے ہیں کہ نوع ملکوت سے بھی اعلیٰ سمجھتے ہیں کہنے کو تو کہہ دیا جاتا ہے کہ نوع بشر نوع ملکوت سے اعلیٰ ہے۔ مگر کبھی اس پر غورنہیں کیا کہ کیا واقعی من حیث النوع ؛ بشر ؛ ملکوت سے اعلی ہے بھی یا نہیں ان لوگوں کا دعویٰ تو عمومی ہے کہ نوع بشر ملکوت سے اعلیٰ ہے مگر دعوے کی دلیل عمومیت سے خالی ہے اصول یہ ہے کہ دعویٰ عمومی ہوتو دلیل کو عمومی ہونا چاہئے مگر دلیل یہ دی جاتی ہے کہ پاک ذوات صلوات اللہ علیھم سے ملکوت کی نوع ادنیٰ ہے اور پاک ذوات صلوات اللہ علیھم نوع بشر سے ہیں اس لئے بشر ملکوت سے افضل ہیں ۔اس دلیل سے پاک ذوات صلوات اللہ علیھم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار