

Loading content...
اورتمہیں تھانیدار بنا دے اس نے کہا بابا یہ تو میں نہیں بن سکتا تو اس بوڑھے نے کہا چلو بیٹا اگر تم اتنے اونچے نہیں جاسکتے تو پھر یہ تمہارے والی نوکری تو کہیں نہیں جاتی کیونکہ دیہاتی کی نظر میں سب سے بڑا عدہ تھانیدار کا تھا اس لئے اسے تھانیدار بننے کی دعا کی اسی طرح جس احمق کی نظر میں سب سے اونچی نوع ہے ہی نوع بشر تو وہ پاک خاندان صلوات اللہ علیھم کو اسی میں داخل کرنے کی کوشش نہیں کریگا تو کیا کریگا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار