

Loading content...
ایک دیہاتی زمین دار کا اراضی کا ایک کیس چیئرمین ریونیو بورڈ کے پاس تھا اس نے اس دیہاتی کے حق میں فیصلہ سنایا اور اس سے کہا کہ بڑے میاں مجھے دعا کرتے جائیں بڑے میاں نے دعا کی میرے بیٹے خدا تجھے ترقی دے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار