

Loading content...
اور ارواح کے بارے میں ہاتھ پاؤں تک نہیں مارتی اور اس طرح جواہر مفارقہ اعراض وغیرہ کی اصطلاحات میں ہرزہ سرائی کرکے دم توڑ دیتی ہے اور سارے موضوع سے گھوم پھر کے انسان ہی پہ اپنی تانیں توڑتی ہے کہ یہی اشرف المخلوقات ہے یہی نوع حقیقی ہے اوریہی اعلیٰ ترین نوع ہے اس حقیقت کو سمجھنے کی کوئی کوشش ہی نہیں کرتا کہ ہم جسے مکیال فکر اور میزان تفکر اور پیمانہ تشخیص حقائق سمجھتے ہیںیہی سو فی صد غلط ہے اور جب پیمانہ ہی غلط ہو تو نتائج کس طرح درست ہو سکتے ہیں؟ ۔ جو لوگ بزغم خویش سب سے اعلیٰ نوع بشر ہی کو سمجھتے ہوں وہ پاک ذوات علیھم السلام کو بشرہی نہ سمجھیں گے تو کیا کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار