

Loading content...
جوابا عرض کرونگا کہ منطق کی یہی سب سے بڑی خامی ہے کہ یہ انواع عالم کی تشخیص و تعین و تمیز میں بری طرح ناکام ہوئی ہے یہ میاں ارسطو کی منطق اپنا سارا زور جمادات سے انسان تک صرف کر دیتی ہے اور موالید اربعہ تک بڑی شدومد سے بحث کرتی ہے اور اس انسان سے آگے بے تکیاںہانکتی ہے انسان سے آگے ہر چیز کو بلا فصل و جنس مانتی چلی جاتی ہے ملکوت کو نفوس مجردہ قرار دے کر گلو خلاصی کرواتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار