

Loading content...
میں اس سے قبل نظریہ وحدت نوع کے مختلف پہلوں پہ روشنی ڈال چکا ہوں اب ایک اور سوال پہ تھوڑی سی بحث کرنا چاہتا ہوں قائلین وحدت نوع کہتے ہیں کہ انسان نوع حقیقی ہے نہ کہ اضافی نوع اور حقیقی نوع کسی دیگر نوع کی جنس نہیں بن سکتی ثابت ہوا کائنات کی اعلیٰ ترین نوع نوع بشرہی ہے لہذہ ہر اعلیٰ کا نوع بشر ہی سے تعلق ہوگا کیونکہ نوع بشر سے اعلیٰ اور بالا کوئی نوع ہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار