

Loading content...
کیونکہ تاثیر اور اثرانگیزی شعلہ نوائی یاشوکت لفظی کاکھیل نہیں من کی سچی روحانیت اورکیفیت نفسی کی گہرائی ہی اثرآفرینی بخشتی ہے اورہمارے ہاں اب یہی مفقود ہوتی جارہی ہے ہم تو دن رات دعا کرتے ہیں دستاررسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وارث حقیقی عجل اللہ فرجہ جلدی تشریف لائے اور انسانیت انکے زیرسایہ روحانی معراج کی طرف گامزن ہوجائے آمین ثم آمین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار