

Loading content...
ایک انگلش نظم کاایک حصہ تھا جومجھے بہت اچھا لگا تھا اس میں تھاکہ ؛کہاں گیاہے وہ میراعلم جو میں نے علم حاصل کرکے گنوادیاہے ؛ آج ہم بیان کیفیت پرتو علم کے دریا بہارہے ہیں اور حصول کیفیت سے اکدم خالی ہوتے جارہے ہیں ہم نے منطقی موشگافیوں میں تو دن رات ایک کرلئے ہیں مگر گریہ ء شب سے محروم ہوگئے ہیں اب علما ہیں توعمل سے خالی الا قلیل اور زبان ہے تو مسلسل زہر اگل رہی ہے انسانیت کے مابین محبت کے بجائے تفرتیں انڈیل رہے ہیں اور باتیں ہیں توعشق الہی سے خالی ہیں ایسی بات کسی کے پاس نہیں ہے کہ جو سامع کے من میں سوئی ہوئی روحانیت کو بیدار کرسکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار