

Loading content...
الفاظ کے بادشاہ مغرب میں بہت زیادہ پیداہوئے ہیں مگر کوئی اپنادین پھیلا نہیں سکا اسی طرح جس نہج پہ آج ہمارادین جارہا ہے اسکا نتیجہ وہ ہے جوہلاکت ہی ہلاکت ہے کیونکہ ہم دین کوروحانیت سے خالی کرتے چلے جارہے ہیں اسکی وجہ علمی تقاریر توبہت ہورہی ہیں مگر ان میں اثر نام کی کوئی چیز
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار