

Loading content...
جناب لوط علیہ السلام کے بارے میں ارشادہے فامن لہ لوط ۔۔ جناب لوط علیہ السلام جناب ابراھیم علیہ السلام پر ایمان لائے ۔اب فرمایئے لوط علیہ السلام نبی بھی تھے مگر ابراھیم علیہ السلام پر ایمان لائے تو کیا اس ایمان سے وہی ایمان مرادہے جو کافر کو مومن بناتا ہے؟ کیا لوط نبی تھے مومن نہ تھے ؟ نعوذ باللہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار