

Loading content...
یعنی رسولوں کی معیت میں ایک کتاب اور میزان نازل ہوتے ہیں جو ان کے ساتھ نازل ہوتے ہیں اورجو کتاب انکی معیت میں نازل ہوتی ہے وہ انکی کتاب وجود ہے کیونکہ جو کتاب ان پر نازل ہوتی ہے وہ صامت ہوتی ہے اور انکے وجود قرآن ناطق ہوتے ہیں ممکن ہے کہ فرمایا گیا ہو کہ آپ ابھی عالم وجود سے ناآشنا تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار