

Loading content...
ایک تو منطق کی اپنی ڈیڑھ انچ کی مسجد ہے ادھر لاکھوں نمازیوں کو دعوت بھی دے رہی ہے تو انجام کیا ہوگا؟ ۔اب متذکرہ آیت کے آخری الفاظ کے بارے میں عرض کرتا چلوں کہ مالکتب والایمان کے بارے میں جملہ علماء کرام حیران ہیں کہ کتاب کے بھی کئی سوموارد ہیں اور ایمان کے بھی مثلاً کتاب کے بارے میں ہے کہ وہ ان ذوات کی کتاب وجودہی ہے جیسا کہ ایت میں ارشادہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار