

Loading content...
حالانکہ نطق کو فصل قرار دینے والے بھی یہ جانتے ہیں کہ وحی کے بغیر نبی کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا انسان کا تصور ناطقے کے بغیر بھی ہو سکتا ہے کہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ انسان تھا مگر نطق سے محروم تھا مگر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ نبی تھا اور وحی سے محروم تھا نطق کے بغیر تو انسان متحقق ہو سکتا ہے مگر وحی کے بغیر نبی کا متحقق ہونا محال ہے اگر ناطقہ جزو ذات نہ ہو کر بھی فصل بن سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار