

Loading content...
جنسی اگر جنسی خاصہ ہے تو پھر حیوانات پر بھی وحی تشریعی کا امکان پیدا ہوگا جو امر محال ہے اگر خاصہ نوعی ہے تو ہر فاسق و فاجر انسان صاحب وحی ہونا چاہئے اگر یہ خاصہ رسالت ہی ہے تو ان ذوات کی نوع کیا ہوگی جنس کیا ہوگی کیا رسالت جنس ہے یا نوع یا فصل یا خود خاصہ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار