

Loading content...
جبکہ سورہ شوری کی آیت سے ثابت ہے اللہ نے روح کو وحی فرمایا ہے اوریہاں وحی کے معنی ہیں رازدانہ طریقے پر کوئی چیز داخل کرنا یا ڈالنا یہاںہدایت میں اللہ نے ادخال روح قدسی کا ذکر فرمایاہے اگر وحی سے مراد اصطلاحی وحی ہے تو پھر علماء یہ بھی وضاحت کریں کہ یہ وحی تشریعی ہے یا فطری ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار