

Loading content...
اب دیکھنا یہ ہے کہ ناطقہ کس رکن کی استعداد ہے یہ خود استعداد نفس ہے جو محتاج بدن ہے نہ کہ یہ استعداد روح ہے اور یہ بھی مسلمہ ہے کہ جہاں استعدادات بدن کی انتہا ہے وہیں سے استعدادات نفس کی ابتداء ہے اور جہاں استعدادات نفس کی انتہا ہے وہاں سے استعدادات روح کی ابتدا ہے اور استعدادات نفسانی استعدادات روحانی کو مس بھی نہیں کر سکتے ۔پہلی بات یہ ہے کہ استعداد نفس اگر ذاتی قرار دی جا سکتی ہے تو وحی جو استعداد روح ہے وہ کیونکر ذاتی نہیں ھو سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار