

Loading content...
یہ وجود کیلئے تو محتاج نہیں ہے مگر استکمال کیلئے محتاج محض ہے یعنی تربیت اخلاق و اعمال و تبلیغ وغیرہ سے یہ کمال کو پہنچتا ہے اور روح وہ رکن ہے جو وجود و استکمال دونوں میں محتاج غیر نہیں ہے (اس پہ تفصیل سے بحث میری کتاب ؛عرفان المنتظرین ؛ میں دیکھیں )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار