

Loading content...
وہ کہتے ہیں کہ روح وحی ودیعت الہی ہے ہم کہتے ہیں کہ اس سے کس نے انکار کیا ہے کہ ؛ روح وحی ؛ ودیعت الہی ہے اگر ؛ روح وحی ؛ ودیعت الہی ہے تو کیا ناطقہ ودیعت الہی نہیں ہے یہ انسان کی اپنی پیدا کردہ مخلوق ہے ۔اسطرح تو انسان کی جنس فصل نوع نفس وغیرہ سب ودیعت الہی ہیں جو اللہ جل جلالہ نے عطا فرمائے ہیں پھر نفس کے استعدادات بھی ودیعت الہی ہیں اسی نے بخشے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار