

Loading content...
پھر انسان کی ناطقہ سے محرومی تو مشاہداتی ہے ہر آدمی دیکھ رہا ہے لیکن ان ذوات کے وہ ایام لاعلمی ( نعوذ باللہ ) کس نے دیکھے ہیں اس مشاہدہ عظیم کے باوجود علماء معقول ڈٹے ھوئے ہیں کہ ناطقہ ذاتی ہے مگر انبیا علیھم السلام کی وحی بغیرمشاہدے کے ذاتی سے خارج کر دینا ذاتی دشمنی لگتی ہے یا پھر حماقت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار