

Loading content...
کیونکہ انبیاء علیھم السلام کی وحی سے محرومی انسان کی ناطقے سے محرومی سے زیادہ تو نہیں ہے انسان اپنے مراحل تخلیق میں نطفہ علقہ مصنفہ جنین پھر ولادت اور ولادت کے چند سال بعد تک ناطقے سے محروم رہتے ھوئے حیوان ناطق ہی رہتا ہے تو کوئی نبی اگر چند دن وحی سے محروم ھو بھی جائے تو وحی اسکے ذاتیات ہی سے خارج کر دی جائے یہ دہرا معیار کیسا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار