

Loading content...
ایسا رہا ہے جب یہ تھے مگر وحی نہ تھی اسکاجواب یہ ہے کہ اگر یہ چند دن عالم انوار و ارواح میں مان لیئے جائیں یا دنیا میں ظہور پذیر ھونے کے بعد جہاں بھی مان لیئے جائیں وہ لمحات جتنے طویل کیوں نہ تصور کر لیئے جائیں وہ لمحات اس وقت سے کم ہی ھونگے کہ جتنا عرصہ انسان خود ناطقے سے محروم رہتا ہے اگر ناطقے سے عقل مراد لی جائے یاکلام دونوں سے انسان ایک طویل عرصے تک محروم رہتا ہے اگراس طویل محرومی کے باوجود انسان کا ناطقہ ذاتیات میں داخل ھو سکتا ہے تو ایک مختصر مدت کی وحی سے محرومی انھیں ذاتی طور پر وحی سے علیحدہ کیسے کر سکتی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار