

Loading content...
اس آیت سے ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی جاتی ہے کہ وحی سے پہلے چاہے جتنا مختصر وقت ہی کیوں نہ تصور کر لیا جائے مگر ایک حالت ایسی ماننا لازم ہے کہ جب یہ پاک ذوات تو تھے مگر کتاب وایمان کو نہیں جانتے تھے اس سے ثابت کرتے ہیں کہ وحی داخل ذاتیات نہیں ہے عرضیات سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار