

Loading content...
کہنے والے وحدت نوع کی تائید میں جو دلائل پیش کرتے ہیں ان میں ایک آیت دیگر بھی ہے وہ کہتے ہیں وحی داخل ذات نہیں بلکہ خارجی شے ہے کیونکہ نبی کا وجود وحی کے بغیر بھی متحقق ہے اس لیئے وحی ذات کا حصہ نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار