

Loading content...
کی بکھری ھوئی کرچیاںہیں اگر پھر بھی کوئی اسے ذاتی میں شامل کرنے پر بضدہے تو اسے اتنا تو سوچنا چاہیے کہ اگر یہ ناطقہ ہزاروں کمزوریوں کے باوصف انسان کا ذاتی بن سکتاہے تو جنکی ذات اعلی صفات میں وحی داخل ہے انکی وحی کو استعداد ذات سمجھ کر علیحدہ نوع کا تصور کیوں نہیں کیا جا سکتا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار