

Loading content...
نوع کی اساس ذات کتنی کمزورہے خود دیکھ لیں ناطقہ تو مرہون تربیت اور ممنون اکتساب ہے یہ کیسے ذاتی کے شرائط پورے کر سکتاہے؟ رویت و بصارت سماعت وغیرہ تو آفاقی ہیں مگر یہ ناطقہ تو اتنا غیر آفاقی ہے کہ ہر سولہ میل پہ روپ بدلتا جاتا ہے اور اس کی آفاقیت کا ثبوت وہ ہزاروں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار