

Loading content...
مگر انسان کا بچہ اگر پیدا ھوتے ہی بولنا شروع کر دے تو یا معجزہ مانا جائیگا یا شیطان کا بچہ یا بھوت انسان کا گہوارے میں بولنااعجاز و خوارق میں شامل ے جیسے ؛ خلیخا ؛ جس نے جناب یوسف کی پاکدامنی و عفت کی گواہی دی تھی اور اسکی گواہی تسلیم بھی اس لیئے ھوئی تھی کہ یہ انسان کے عام بچے کے بس کا روگ نہیں ہے کہ گہوارے میں بولے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار