

Loading content...
ان علماء معقول نے اپنا الو سیدھا کرنے کیلئے نفس مطلق کو نفس ناطقہ بھی قرار دیا ہے اور پھر معقولات کے اس پہ بڑے بڑے طومار باندھے گئے ہیں مگر نفس مطلق کو نفس ناطقہ کا نام دینے والوں نے تھوڑی سی جلدبازی کر لی ہے ،کیونکہ کلام الہی میں ، نفس امارہ ، نفس لوامہ ، نفس ملہمہ اور نفس مطمئنہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار