

Loading content...
ناطقہ ؟ ۔ ناطقہ استعدادات ذات میں سے ایک کا نام ہے یعنی نفس انسان کے اندر جو بیسیوں ملکات موجودہیں ان میں سے ہر ملکہ کا اظہار کسی نہ کسی طرح بدن سے ھوتا ہے یعنی بصارت کا آنکھوں سے اظہار ھوتا ہے سماعت کانوں سے نطق کا زبان سے اظہار ھوتا ہے نطق اور ناطقہ ایک ملکہ کا نام ہے جسکے اظہار کا واحد ذریعہ زبان ہے اور نفس کے خزانہ ملکات میں یہ سب ملکات جمع ھوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار