

Loading content...
امریکہ برطانیہ چین روس دنیا کے ہر ملک کا گدھا تو ایک ہی زبان بولتا ہے مگر حضرت انسان ہر سولہ میل پہ اور زبان بولتا ہے پاکستانی گدھا چینی گدھے کی زبان سمجھتا ہے مگر پاکستانی انسان چین کے آدمی کی زبان نہیں سمجھ سکتا یہ ہے اس انسان کے نطق کی آفاقیت کہ جس سے گدھے کا بولنا زیادہ آفاقی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار