Loading content...
جن جانوروں کی ھم کلاسیفکیشن کرتے ہیں ان کا نطق پھر بھی آفاقی ہے مگر اشرف المخلوقات جسکا ناطقہ ذاتی ہے اس میں اتنی آفاقیت بھی نہیںہے جتنی گدھے کے ڈھینچوں ڈھینچوں کرنے میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار