

Loading content...
حالانکہ ارسطو نے جب انسان کو نطق کے حوالے سے حیوان سے ممیز کیا تھا تو اس وقت اس کے ہاتھ میں مشعل وحی والہام نہ تھی اس نے تو صرف انسان کی پہچان بتائی تھی نہ کہ ذات کی پہچان اور اس کا ثبوت اس نے اسطرح دیا ہے کہ خود حیوانات میں اس نے اس پہچان کو باقی رکھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار