

Loading content...
منطق نے تو مھربانی کر دی اور انسان کو حیوان سے جدا کر دیا مگر بھلا ھو ڈاکٹر چارلس ڈارون کا اسں نے ) AVOLUTIONارتقا) کا نظریہ پیش کر کے انسان کو پھر حیوان کی اولاد ثابت کر دیا اسطرح پہنچی وہاں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار