

Loading content...
تقریب ہر انسان کا نطق عرضیات میں سے ہے اور وہ بھی عرض فارق کی حیثیت رکھتا ہے یعنی بچپن کے چند سال انسان اس سے محروم ھوتا ہے پھر سیکھ گیا اچانک ؛ ٹائی فائیڈ ؛ کا اٹیک ہوا تو ناطقہ جاتا رہا یہ عرض نہیں تو کیا ہے اس لئے ناطقے کوذاتیات میں داخل سمجھنا خلاف عقل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار