

Loading content...
دوستو انسان کے وجود و عدم میں حیات و موت میں فنا و بقا میں کسی بھی چیز کو دخل نہیں ھوتا ناطقے کی حیثیت تو روٹی اور پانی سے بھی گئی گزری ہوئی ہے کہ انسان پانی کے بغیر تو تھوڑے دن جی سکتا ے مگر ناطقے کے بغیر پوری زندگی گزار سکتا ہے چاہے وہ لاکھ سال کی ھو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار