

Loading content...
اس احمقانہ سوچ نے دور جاہلیت میں خدا کو اپنے جیسا بنایا اور اسکی مورتیں اور مجسمے انسانی شکل پر بنائے گئے اور ان کی پوجا کی گئی اسلام نے وہ بت توڑے تو انسان نے خدا کا جامہ چھوڑااور پھر اس کے انوار خالص کو پکڑ لیا کہ یہ تو ھم جیسے ہیں اور ناطقہ جو عرض فارق سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتا اسی کو بنیاد بنا کر ساری منطق جھاڑ دی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار